سڈنی: آسٹریلیا کے جنگلات میں گزشتہ سال سے رواں سال تک جاری رہنے والی آگ کے نتیجے میں تقریباً 3 ارب جانور ہلاک یا دربدر ہوئے۔جدید تاریخ میں جنگلی حیات کی بدترین تباہی، ستمبر 2019 سے رواں سال مارچ ...

Posted: 
Source: Daily Nai Baat - Lahore Punjab Pakistan
 
Share:
sendShareButton sendTweetButtonView Source

افغان صدر نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 500 طالبان قیدی رہا کرنے کا اعلان کردیا۔ عید الاضحیٰ کے موقع پر قوم سے خطاب میں افغان صدراشرف غنی نے طالبان کی جانب سے عید کے دنوں میں سیزفائرکے اعلان کے جواب ...

Posted: 
Source: Daily Nai Baat - Lahore Punjab Pakistan
 
Share:
sendShareButton sendTweetButtonView Source

ہلمند:غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبہ لوگر کے دارالحکومت پل عالم میں گورنر کے دفتر کے قریب کار بم دھماکا ہوا جہاں لوگوں کی اکثریت بقرعید کے لیے خریداری کر رہے تھے، اور دھماکے ...

Posted: 
Source: Daily Nai Baat - Lahore Punjab Pakistan
 
Share:
sendShareButton sendTweetButtonView Source

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ اس سال نومبر تک افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد کم کر کے 4 سے 5 ہزار تک کر دی جائے گی۔صدر ٹرمپ نے ایچ بی او ٹیلی ویژن نیٹ ورک سےپر یہ بات کرتے ہوئے کہا کہ ...

Posted: 
Source: Daily Nai Baat - Lahore Punjab Pakistan
 
Share:
sendShareButton sendTweetButtonView Source

کابل: افغانستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے میں 16 افراد جاں بحق ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حملہ افغانستان کے صوبے زابل کے ضلع میزان میں کیا گیا تاہم افغان سیکیورٹی فورسز نے چیک ...

Posted: 
Source: Daily Nai Baat - Lahore Punjab Pakistan
 
Share:
sendShareButton sendTweetButtonView Source

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیروت دھماکوں کو حملہ قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیروت دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے جرنیلوں ...

Posted: 
Source: Daily Nai Baat - Lahore Punjab Pakistan
 
Share:
sendShareButton sendTweetButtonView Source

واشنگٹن:سعودی عرب کے سابق انٹیلی جنس افسر کی شکایت پر واشنگٹن کی ایک امریکی عدالت نے محمد بن سلمان کو طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی عدالت نے سعودی عرب کے ولی عہد کے ہمراہ 13 سعودی حکام کو ...

Posted: 
Source: Daily Nai Baat - Lahore Punjab Pakistan
 
Share:
sendShareButton sendTweetButtonView Source

ممبئی :بھارتی ریاست کیرالا میں حادثے کا شکار ہونے والے ائیر انڈیا کے طیارے کا بلیک باکس مل گیا جب کہ حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 19 ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے 22 افراد کو ...

Posted: 
Source: Daily Nai Baat - Lahore Punjab Pakistan
 
Share:
sendShareButton sendTweetButtonView Source

جدہ:اسلامی تعاون تنظیم (اوآئی سی)کے انسانی حقوق کے مستقل کمشن نے بھارت کے زیرقبضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، ماورائے ہلاکتوں، جبری لاپتہ کرنے، تشدد اور غیرقانونی قیدوبند ...

Posted: 
Source: Daily Nai Baat - Lahore Punjab Pakistan
 
Share:
sendShareButton sendTweetButtonView Source

ممبئی :بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے 5 اگست کو تاریخی بابری مسجد کی جگہ پرمندرکی تعمیرکا سنگ بنیاد رکھنے کا اعلان کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایودھیا میں بابری مسجد کی متنازع زمین کی ...

Posted: 
Source: Daily Nai Baat - Lahore Punjab Pakistan
 
Share:
sendShareButton sendTweetButtonView Source

نیویارک: مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے بھی پاکستان کی کورونا وائرس کے خلاف کامیابی کو تسلیم کر لیا۔ امریکی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں بل گیٹس کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کورونا متاثرین کی ...

Posted: 
Source: Daily Nai Baat - Lahore Punjab Pakistan
 
Share:
sendShareButton sendTweetButtonView Source

اسلام آباد :عالمی سطح پر بھارت کو ایک اور بڑی سفارتی پسپائی کا سامنا کرنا پڑ گیا، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بند کمرہ اجلاس میں مقبوضہ جموں و کشمیرکی صورتحال پرغورکیا گیا۔ترجمان دفتر ...

Posted: 
Source: Daily Nai Baat - Lahore Punjab Pakistan
 
Share:
sendShareButton sendTweetButtonView Source

سرینگر: گزشتہ سال ، 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے والی مودی سرکار نے معصوم کشمیریوں کی زمینوں پر تیزی سے قبضہ کرنا شروع کردیا۔ بھارتی فوج کو کسی بھی شہری کے گھر یا زمین پر قبضے کی ...

Posted: 
Source: Daily Nai Baat - Lahore Punjab Pakistan
 
Share:
sendShareButton sendTweetButtonView Source

نئی دہلی: بھارت کی ریاست کیرالہ میں مسافر طیارہ کی کریش لینڈنگ میں دو پائلٹوں سمیت 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ جبکہ 140 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ جبکہ وزیراعظم عمران خان نے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ...

Posted: 
Source: Daily Nai Baat - Lahore Punjab Pakistan
 
Share:
sendShareButton sendTweetButtonView Source

اٹلی: گذشتہ دنوں لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکوں کے نتیجے میں 160 افراد ہلاک ہوئے جب کہ 6 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ابتدائی طور پر دھماکوں کی وجہ امونیم نائٹریٹ بتائی گئی۔کہا ...

Posted: 
Source: Daily Nai Baat - Lahore Punjab Pakistan
 
Share:
sendShareButton sendTweetButtonView Source

اسلام آباد: پاکستان، چین ، افغانستان اور نیپال نے کورونا وائرس کی روک تھام اور معیشت کی بحالی کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔یہ اتفاق رائے وزرائے خارجہ کے چار فریقی ورچوئل اجلاس میں کیا ...

Posted: 
Source: Daily Nai Baat - Lahore Punjab Pakistan
 
Share:
sendShareButton sendTweetButtonView Source

ٹوکیو: جاپان کے شہر ہیروشیما پر ایٹمی حملے کو 75 سال بیت گئے، اس دن کی مناسبت سے یادگاری تقریب میں متاثرین کے رشتے دار اور حکومتی نمائندوں نے شرکت کی، تاہم کورونا کے باعث تقریب میں عام افراد کی ...

Posted: 
Source: Daily Nai Baat - Lahore Punjab Pakistan
 
Share:
sendShareButton sendTweetButtonView Source

افغانستان کے شہر جلال آباد کی جیل پر مسلح افراد کے حملے میں 3 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، حملے کے نتیجے میں کئی قیدیوں کے فرار ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔افغانستان کے صوبہ ننگر ہار کے گورنر ...

Posted: 
Source: Daily Nai Baat - Lahore Punjab Pakistan
 
Share:
sendShareButton sendTweetButtonView Source

چین نے اپنے صوبے سیچوان کے شہر شینگڈو میں امریکی قونصل خانہ بند کراکے امریکیوں کو بیدخل کرکے کنٹرول سنبھال لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چين اورامریکا کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ ...

Posted: 
Source: Daily Nai Baat - Lahore Punjab Pakistan
 
Share:
sendShareButton sendTweetButtonView Source

بیجنگ: چینی سائنسدان نے خود کو کورونا کی تجرباتی ویکسین لگا لی۔چائنیز سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن کے سربراہ گاؤ-فو کا علی بابا ہیلتھ کے زیر اہتمام ایک سمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا ...

Posted: 
Source: Daily Nai Baat - Lahore Punjab Pakistan
 
Share:
sendShareButton sendTweetButtonView Source

سعودی حکومت نے اس سال خطبۂ حج کو اردو سمیت دس زبانوں میں نشر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق الحرمین الشریفین کے امورکی ذمے دار پریذیڈینسی کے سربراہ الشیخ عبدالرحمن السدیس نے ...

Posted: 
Source: Daily Nai Baat - Lahore Punjab Pakistan
 
Share:
sendShareButton sendTweetButtonView Source

اسلام آباد:خطبہ حج میں کہا گیا کہ دنیا پر مشکلات اللہ کی طرف سے امتحان ہے اور مسلمان ہر طرح کی خرافات سے دور رہیں۔تفصیلات کے مطابق مسجد نمرا سے شیخ عبداللہ بن سلیمان نے حج کا خطبہ دیتے ہوئے کہا ...

Posted: 
Source: Daily Nai Baat - Lahore Punjab Pakistan
 
Share:
sendShareButton sendTweetButtonView Source

مکہ مکرمہ: مسجد نمرہ سے خطبہ حج دے دیا گیا، اللہ کے حضور گڑگڑا کر دعائیں اور اشک بار آنکھوں سے دل کی مرادیں مانگ لی گئیں۔علامہ عبداللہ بن سلیمان نے خطبہ میں کورونا کی وبا سے امت مسلمہ سمیت سارے ...

Posted: 
Source: Daily Nai Baat - Lahore Punjab Pakistan
 
Share:
sendShareButton sendTweetButtonView Source

نیویارک :عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں 7 لاکھ 17 ہزار 680 اموات جبکہ 1 کروڑ 92 لاکھ 56ہزار 652 افراد متاثر ہوئے جبکہ ایک کروڑ 23 لاکھ 57 ہزار308 مریض صحتیاب ہوئے۔امریکہ میں کورونا سے ...

Posted: 
Source: Daily Nai Baat - Lahore Punjab Pakistan
 
Share:
sendShareButton sendTweetButtonView Source

نیویارک:ایٹمی بمباری کی تباہی کے خطرے کا سامنا کرتے ہوئے کسی بھی ملک کے لئے کسی بھی وجہ سے کسی بھی وقت ایک اور عالمی جنگ کا کوئی آپشن موجود نہیں اور انسانیت کے لئے واحد راستہ اپنی مشکلات کاپرامن ...

Posted: 
Source: Daily Nai Baat - Lahore Punjab Pakistan
 
Share:
sendShareButton sendTweetButtonView Source
News Subject to Search for:
Search